the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش اسمبلی الیکشن کے پانچویں مرحلے میں ہونے والے انتخابات کے لیے 11 اضلاع کی 52 سیٹوں پر آج نوٹیفکیشن جاری ہونے کے ساتھ ہی پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا عمل شروع ہو گیا۔اس مرحلے میں فیض آباد اور امیٹھی



سمیت 11 اضلاع شامل ہیں جہاں 27 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر ٹی وينكٹیش نے آج یہاں بتایا کہ پانچویں مرحلے کے انتخابات کے لیے 11 بجے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اس کے ساتھ ہی نامزدگی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.